آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 75
وَ مِنْهُمْ مَّنْ عٰهَدَ اللّٰهَ لَئِنْ اٰتٰىنَا مِنْ فَضْلِهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿75﴾
- وَمِنْهُمْاور ان سے
- مَّنْجو
- عٰهَدَ اللّٰهَعہد کیا اللہ سے
- لَئِنْالبتہ۔ اگر
- اٰتٰىنَاہمیں دے وہ
- مِنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- لَنَصَّدَّقَنَّضرور صدقہ دیں ہم
- وَلَنَكُوْنَنَّاور ہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَسے
- الصّٰلِحِيْنَصالح (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور انہی میں وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے یہ عہد کیا تھا کہ اگر وہ اپنے فضل سے ہمیں نوازے گا تو ہم ضرور صدقہ کریں گے، اور یقینا نیک لوگوں میں شامل ہوجائیں گے۔