Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 87

  1. رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وَ طُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ﴿87﴾

    1. رَضُوْاوہ راضی ہوئے
    2. بِاَنْکہ وہ
    3. يَّكُوْنُوْاہوجائیں
    4. مَعَساتھ
    5. الْخَوَالِفِپیچھے رہ جانیوالی عورتیں
    6. وَطُبِعَاور مہر لگ گئی
    7. عَلٰيپر
    8. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    9. فَهُمْسو وہ
    10. لَا يَفْقَهُوْنَسمجھتے نہیں
Translation · Aasan Quran
یہ اس بات سے خوش ہیں کہ پیچھے رہنے والی عورتوں میں شامل ہوجائیں، اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے، چنانچہ وہ نہیں سمجھتے (کہ وہ کیا کر رہے ہیں)۔