Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 91

  1. لَیْسَ عَلَى الضُّعَفَآءِ وَ لَا عَلَى الْمَرْضٰى وَ لَا عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ مَا یُنْفِقُوْنَ حَرَجٌ اِذَا نَصَحُوْا لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ؕ مَا عَلَى الْمُحْسِنِیْنَ مِنْ سَبِیْلٍ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌۙ﴿91﴾

    1. لَيْسَنہیں
    2. عَلَيپر
    3. الضُّعَفَآءِضعیف (جمع)
    4. وَلَااور نہ
    5. عَلَيپر
    6. الْمَرْضٰىمریض (جمع)
    7. وَلَااور نہ
    8. عَلَيپر
    9. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    10. لَا يَجِدُوْنَنہیں پاتے
    11. مَاجو
    12. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کریں
    13. حَرَجٌکوئی حرج
    14. اِذَاجب
    15. نَصَحُوْاوہ خیر خواہ ہوں
    16. لِلّٰهِاللہ کیلئے
    17. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    18. مَانہیں
    19. عَلَيپر
    20. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
    21. مِنْ سَبِيْلٍکوئی راہ (الزام)
    22. وَاللّٰهُاور اللہ
    23. غَفُوْرٌبخشنے والا
    24. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
کمزور لوگوں پر (جہاد میں نہ جانے کا) کوئی گناہ نہیں، نہ بیماروں پر، اور نہ ان لوگوں پر جن کے پاس خرچ کرنے کو کچھ نہیں ہے، جبکہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے مخلص ہوں۔ نیک لوگوں پر کوئی الزام نہیں، اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔