Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 90. Al-Balad · Ayah 19

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    2. كَفَرُوْاانکار کیا
    3. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کا
    4. هُمْوہ
    5. اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِنحوست والے (بدبخت)
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے، وہ نحوست والے لوگ ہیں۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: یہ ”اصحب المشئمہ“ کا ترجمہ ہے اور اس کا ایک ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ”وہ بائیں ہاتھ والے ہیں“ اور ان سے مراد وہ بدکار ہیں جن کا اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔