Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 90. Al-Balad · Ayah 2

  1. وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾

    1. وَاَنْتَاور آپ
    2. حِۢلٌّاترے ہوئے
    3. بِهٰذَا الْبَلَدِاس شہر میں
Translation · Aasan Quran
جبکہ (اے پیغمبر) تم اس شہر میں مقیم ہو (1)
Tafseer · Aasan Quran
1: اس شہر سے مراد مکہ مکرمہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے خصوصی تقدس عطا فرمایا ہے اور اس میں حضور اقدس ﷺ مقیم ہونے کی بنا پر اس کے تقدس میں اور اضافہ ہوا ہے۔ کیونکہ آپ کی تشریف آوری کے لیے اس شہر کا انتخاب فرما کر اللہ تعالیٰ نے اس کی شان اور بڑھا دی ہے۔ اس جملے کی دو تفسیریں اور بھی ہیں جن کی تفصیل ”معارف القرآن“ میں ملاحظہ فرمائیں