آسان قرآن
Aasan Quran · 92. Al-Lail · Ayah 11
وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾
- وَمَا يُغْنِيْاور نہ فائدہ دے گا
- عَنْهُ مَالُهٗٓاس کو اس کا مال
- اِذَاجب
- تَرَدّٰىوہ نیچے گرے گا
Translation · Aasan Quran
اور جب ایسا شخص تباہی کے گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا۔