آسان قرآن
Aasan Quran · 92. Al-Lail · Ayah 20
اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾
- اِلَّا ابْتِغَآءَمگر چاپئیے کہ
- وَجْهِ رَبِّهِاپنے رب کی رضا
- الْاَعْلٰىبلندو برتر
Translation · Aasan Quran
البتہ وہ صرف اپنے اس پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے جس کی شان سب سے اونچی ہے۔