آسان قرآن
Aasan Quran · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 8
وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
- وَاور
- وَجَدَكَآپ کو پایا
- عَآئِلًامفلس
- فَاَغْنٰىتو غنی کردیا
Translation · Aasan Quran
اور تمہیں نادار پایا تو غنی کردیا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: حضرت خدیجہ ؓ کے ساتھ آپ نے تجارت میں جو شرکت فرمائی، اس سے آپ کو اچھا خاصا نفع حاصل ہوا تھا۔