آسان قرآن
Aasan Quran · 95. At-Tin · Ayah 4
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
- لَقَدْ خَلَقْنَاالبتہ ہم نے پیدا کیا
- الْاِنْسَانَانسان
- فِيْٓ اَحْسَنِبہترین میں
- تَقْوِيْمٍسانچہ
Translation · Aasan Quran
کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے۔