آسان قرآن
Aasan Quran · 95. At-Tin · Ayah 7
فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
- فَمَاپس کیوں
- يُكَذِّبُكَتو جھٹلائے
- بَعْدُاس کے بعد
- بِالدِّيْنِدین (روزِ جزا وسزا)
Translation · Aasan Quran
پھر (اے انسان) وہ کیا چیز ہے جو تجھے جزاء و سزا کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے ؟