آسان قرآن
Aasan Quran · 96. Al-Alaq · Ayah 1
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ﴿1﴾
- اِقْرَاْپڑھئیے
- بِاسْمِنام سے
- رَبِّكَاپنے رب کے
- الَّذِيْ خَلَقَجس نے پیدا کیا
Translation · Aasan Quran
پڑھو اپنے پروردگار کا نام لے کر جس نے سب کچھ پیدا کیا۔ (1)
Tafseer · Aasan Quran
1: اس سورت کی پہلی پانچ آیتیں سب سے پہلی وحی ہے، جو آنحضرت ﷺ پر غار حرا میں نازل ہوئی، آپ نبوت سے پہلے کئی کئی دن اس غار میں عبادت کیا کرتے تھے، ایک روز اسی دوران حضرت جبرئیل ؑ آپ کے پاس آئے، اور آپ کو دبایا اور کہا کہ ”پڑھو“ آپ نے فرمایا کہ ”میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں“ یہ مکالمہ تین مرتبہ ہوا، پھر حضرت جبرئیل نے یہ پانچ آیتیں پڑھیں۔