آسان قرآن
Aasan Quran · 97. Al-Qadr · Ayah 3
لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ﴿3﴾
- لَيْلَةُ الْقَدْرِلیلۃ القدر
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْسے
- اَلْفِ شَهْرٍہزار مہینے
Translation · Aasan Quran
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: یعنی اس ایک رات میں عبادت کرنے کا ثواب ایک ہزار مہینوں میں عبادت کرنے سے بھی زیادہ ہے۔