آسان قرآن
Aasan Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 8
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ع﴿8﴾
- جَزَآؤُهُمْان کی جزا
- عِنْدَپاس
- رَبِّهِمْان کے رب کے
- جَنّٰتُباغ
- عَدْنٍہمیشہ رہنے والے
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
- ۭرَضِيَ اللّٰهُاللہ راضی ہوا
- عَنْهُمْان سے
- وَرَضُوْا عَنْهُاور وہ راضی اس سے
- ۭ ذٰلِكَ لِمَنْیہ ۔ اسکے لئے جو
- خَشِيَ رَبَّهٗڈرے اپنے رب سے
Translation · Aasan Quran
ان کے پروردگار کے پاس ان کا انعام وہ سدا بہار جنتیں ہیں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں۔ وہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے خوش ہوگا اور وہ اس سے خوش ہوں گے۔ یہ سب کچھ اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھتا ہوں۔