Ahsan-ul-Bayan - Al-Hijr : 83
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ
فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُصْبِحِيْنَ : صبح ہوتے
آخر انھیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچا (1
83۔ 1 حضرت صالح ؑ نے انھیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آجائے گا، چناچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آگیا۔
Top