Ahsan-ul-Bayan - Al-Kahf : 92
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
ثُمَّ : پھر اَتْبَعَ : وہ پیچھے پڑا سَبَبًا : ایک سامان
وہ پھر ایک سفر کے سامان میں لگا (1
92۔ 2 یعنی اب اس کا رخ کسی اور طرف ہوگیا۔
Top