Ahsan-ul-Bayan - As-Saaffaat : 114
وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَۚ
وَلَقَدْ : اور البتہ تحقیق مَنَنَّا : ہم نے احسان کیا عَلٰي مُوْسٰى وَهٰرُوْنَ : موسیٰ پر اور ہارون پر
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر بڑا احسان کیا (1
114۔ 1 یعنی انہیں نبوت و رسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔
Top