Ahsan-ul-Bayan - Al-Haaqqa : 33
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ
اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : تھا لَا يُؤْمِنُ : نہیں ایمان رکھتا بِاللّٰهِ : اللہ پر الْعَظِيْمِ : جو بڑا ہے
بیشک یہ اللہ عظمت والے پر ایمان نہ رکھتا تھا (1)
33۔ 1 یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔
Top