Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 52
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠   ۧ
لَقَدْ اَنْزَلْنَآ : تحقیقی ہم نے نازل کی اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف كِتٰبًا : ایک کتاب فِيْهِ : اس میں ذِكْرُكُمْ : تمہارا ذکر اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ : تو کیا تم سمجھتے نہیں ؟
(اے نبیؐ) کہو کہ "میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہی کے لیے کافی ہے وہ آسمانوں اور زمین میں سب کچھ جانتا ہے جو لوگ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ سے کفر کرتے ہیں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں"
قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] كَفٰي [کافی ہوا ] بِاللّٰهِ [اللہ ] بَيْنِيْ [میرے درمیان ] وَبَيْنَكُمْ [اور تم لوگوں کے درمیان ] شَهِيْدًا ۚ [بطور گواہ کے ] يَعْلَمُ [وہ جانتا ہے ] مَا [اس کو جو ] فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ [آسمانوں اور زمین میں ہے ] وَالَّذِيْنَ [اور جو لوگ ] اٰمَنُوْا [ایمان لائے ] بِالْبَاطِلِ [ناحق پر ] وَكَفَرُوْا [اور جنہوں نے انکار کیا ] بِاللّٰهِ ۙ [اللہ کا ] اُولٰۗىِٕكَ [وہ لوگ ] هُمُ الْخٰسِرُوْنَ [ہی خسارہ پانے والے ہیں ] ۔
Top