Al-Quran-al-Kareem - Yunus : 52
ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ١ۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ
ثُمَّ : پھر قِيْلَ : کہا جائے گا لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں کو جو ظَلَمُوْا : انہوں نے ظلم کیا (ظلم) ذُوْقُوْا : تم چکھو عَذَابَ : عذاب الْخُلْدِ : ہمیشگی هَلْ : کیا تُجْزَوْن : تمہیں بدلہ دیا جاتا اِلَّا : مگر بِمَا : وہ جو كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ : تم کماتے تھے
پھر ان لوگوں سے جنھوں نے ظلم کیا، کہا جائے گا چکھو ہمیشگی کا عذاب، تمہیں بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر اسی کا جو تم کمایا کرتے تھے۔
ثُمَّ قِيْلَ لِلَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا۔۔ : یہ بات عذاب آنے پر انھیں مزید ڈانٹنے اور ذلیل کرنے کے لیے کہی جائے گی۔
Top