Al-Quran-al-Kareem - Ash-Shu'araa : 162
اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ
اِنِّىْ : بیشک میں لَكُمْ : تمہارے لیے رَسُوْلٌ : رسول اَمِيْنٌ : امانت دار
بیشک میں تمہارے لیے ایک امانتدار رسول ہوں۔
3 ان آیات کی تفسیر آیت (107 تا 109) کے تحت گزر چکی ہے۔
Top