Al-Quran-al-Kareem - Ash-Shu'araa : 38
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۙ
فَجُمِعَ : پس جمع کیے گئے السَّحَرَةُ : جادوگر لِمِيْقَاتِ : مقررہ وقت پر يَوْمٍ : ایک دن مَّعْلُوْمٍ : جانے پہچانے (معین)
تو جادوگر ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت کے لیے جمع کرلیے گئے۔
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيْقَاتِ۔۔ : سورة طٰہٰ (59) میں اس مقرر کردہ وقت اور مقام کا ذکر گزر چکا ہے۔
Top