Al-Quran-al-Kareem - Ash-Shu'araa : 50
قَالُوْا لَا ضَیْرَ١٘ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا مُنْقَلِبُوْنَۚ
قَالُوْا : وہ بولے لَا ضَيْرَ : کچھ نقصان (حرج) نہیں اِنَّآ : بیشک ہم اِلٰى رَبِّنَا : اپنے رب کی طرف مُنْقَلِبُوْنَ : لوٹ کر جانے والے ہیں
انھوں نے کہا کوئی نقصان نہیں، بیشک ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں۔
Top