Al-Quran-al-Kareem - Adh-Dhaariyat : 32
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ
قَالُوْٓا : انہوں نے کہا اِنَّآ : بیشک ہم اُرْسِلْنَآ : بھیجے گئے ہم اِلٰى : طرف قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ : مجرم قوم کے
انھوں نے کہا بیشک ہم کچھ گناہ گار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
(قالو انا ارسلنا الی قوم مجرمین …: ان آیات کی تفصیل کے لئے دیکھیے سورة ہود (83) ، حجر (58، 74) اور سورة عنکبوت (31 تا 35)۔
Top