Al-Quran-al-Kareem - Ar-Rahmaan : 43
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ
هٰذِهٖ : یہ ہے جَهَنَّمُ : وہ جہنم الَّتِيْ : وہ جو يُكَذِّبُ : جھٹلاتے تھے بِهَا : جس کو الْمُجْرِمُوْنَ : مجرم
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔
ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیْ یُکَذِّبُ بِہَا الْمُجْرِمُوْنَ : یہ بات مجرموں سے کہی جائے گی (دیکھئے طور : 14) اور یہ بھی ہے کہ میں سمجھانے کے لیے یہ بات بتائی جا رہی ہے۔
Top