Tafseer-e-Baghwi - Al-Baqara : 90
وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا
وَّرَفَعْنٰهُ : اور ہم نے اسے اٹھا لیا مَكَانًا : ایک مقام عَلِيًّا : بلند
ہاں دوزخ کا راستہ جس میں وہ ہمیشہ (جلتے) ہیں گے۔ اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے۔
169۔ (آیت)” الا طریق جھنم “۔ اس سے مراد یہودی ہیں ۔ (آیت)” خالدین فیھا ابدا وکان ذلک علی اللہ یسرا “۔ ان پر یہ حکم سبقت کرچکا ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
Top