Anwar-ul-Bayan - At-Tur : 5
وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ
وَالسَّقْفِ : اور چھت کی الْمَرْفُوْعِ : جو اونچی ہے
اور سقف مرفوع کی،
اس کے بعد فرمایا وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ005 یعنی بلند چھت کی قسم ہے۔ روح المعانی میں حضرت علی ؓ سے نقل کیا ہے کہ اس سے عرش الٰہی مراد ہے جو جنت کی چھت ہے۔
Top