Anwar-ul-Bayan - An-Najm : 17
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى
مَا زَاغَ الْبَصَرُ : نہیں کجی کی نگاہ نے وَمَا طَغٰى : اور نہ وہ حد سے بڑھی
نہ تو نگاہ ہٹی نہ بڑھی،
﴿مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى 0017﴾ یعنی آپ نے جو دیکھا ٹھیک دیکھا، صحیح دیکھا آپ کی نظر مبارک دیکھنے کی جگہ سے دائیں یا بائیں نہیں ہٹی اور جن چیزوں کو دیکھنا تھا ان سے آگے نہ بڑھی۔
Top