Mutaliya-e-Quran - Al-Qalam : 52
یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ وَ یَاْتِیْهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَّ مَا هُوَ بِمَیِّتٍ١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهٖ عَذَابٌ غَلِیْظٌ
يَّتَجَرَّعُهٗ : اسے گھونٹ گھونٹ پیے گا وَلَا : اور نہ يَكَادُ يُسِيْغُهٗ : گلے سے اتار سکے گا اسے وَيَاْتِيْهِ : اور آئے گی اسے الْمَوْتُ : موت مِنْ : سے كُلِّ مَكَانٍ : ہر طرف وَّمَا هُوَ : اور نہ وہ بِمَيِّتٍ : مرنے والا وَ : اور مِنْ وَّرَآئِهٖ : اس کے پیچھے عَذَابٌ : عذاب غَلِيْظٌ : سخت
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
[وَمَا هُوَ : حلان کہ نہیں ہے وہ ][ اِلَّا ذِكْرٌ: سوائے ایک ایسی یاددہانی ہے جو ][ لِّلْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کے لیے ہے ]
Top