Anwar-ul-Bayan - Al-Kahf : 103
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ
قُلْ : فرمادیں هَلْ : کیا نُنَبِّئُكُمْ : ہم تمہیں بتلائیں بِالْاَخْسَرِيْنَ : بدترین گھاٹے میں اَعْمَالًا : اعمال کے لحاظ سے
کہہ دو کہ ہم تمہیں بتائیں جو عملوں کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں
(18:103) اخسرین اعمالا۔ اخسرین۔ افعل التفضیل کا صیغہ بحالت جر۔ اخسر کی جمع خسران وخسارۃ مصدر۔ زیادہ نقصان میں رہنے والے۔ زیادہ گھاٹا پانے والے۔ اعمالا منصوب بوجہ تمیز کے ۔ بلحاظ عمل۔
Top