Kashf-ur-Rahman - Al-Baqara : 145
وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ مُّوْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ
وَلَقَدْ : اور البتہ جَآءَكُمْ : تمہارے پاس مُوْسٰى : موسیٰ بِالْبَيِّنَاتِ : کھلی نشانیاں ثُمَّ : پھر اتَّخَذْتُمُ : تم نے بنالیا الْعِجْلَ : بچھڑا مِنْ بَعْدِهٖ : اس کے بعد وَاَنْتُمْ : اور تم ظَالِمُوْنَ : ظالم ہو
اور اگر آپ اہل کتاب کے سامنے تمام دلائل پیش کردیں تب بھی وہ آپ کے قبلہ کی پیروی کرنے والے نہیں ہیں اور نہ آپ ان کے قبلہ کی پیروی کرنے والے ہیں اور وہ آپس میں بھی ایک دوسرے کے قبلہ کی پیروی نہیں کرتے اور اگر آپ نے باوجود اس یقین کے جو آپکے پاس آچکا ہے خدانخواستہ ان کی خواہشات کی پیروی کی تو بیشک آپ بھی اس وقت ظالموں میں سے ہوجائیں گے
Top