Anwar-ul-Bayan - At-Tur : 8
مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍۙ
مَّا لَهٗ : نہیں اس کے لیے مِنْ دَافِعٍ : کوئی دور کرنے والا
(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
(52:8) مالہ من دافع۔ ما نافیہ، من زائدہ ہے تاکید کے لئے لایا گیا ہے دافع اسم فاعل واحد مذکر۔ دفع کرنے والا۔ ٹالنے والا۔ ہٹانے والا۔ اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ۔ یہ ان کی خبر ثانی ہے یا واقع کی صفت۔ یہ جملہ معترضہ بھی ہوسکتا ہے۔
Top