Anwar-ul-Bayan - Ar-Rahmaan : 40
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟
(55:40) پھر تم دونوں گروہ اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرتے ہو۔
Top