Anwar-ul-Bayan - Al-Haaqqa : 43
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ
تَنْزِيْلٌ : نازل کردہ ہے مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ : رب العالمین کی طرف سے
(یہ تو) پروردگار عالم کا اتارا ہوا ہے
(69:43) تنزیل من رب العلمین ۔ ای ھو تنزیل من رب العالمین ھو۔ مبتدا۔ تنزل اس کی خبر۔ من رب العلمین متعلق خبر۔ تنزیل بروزن تفعیل مصدر بمعنی اسم مفعول ہے۔ یعنی وہ قرآن اتارا ہوا ہے رب العلامین کی طرف سے۔
Top