Anwar-ul-Bayan - Al-Haaqqa : 50
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَسْرَةٌ : البتہ حسرت ہے عَلَي الْكٰفِرِيْنَ : کافروں پر
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے
(69:50) وانہ لحسرۃ علی الکفرین : واؤ عاطفہ، ان حرف مشبہ بالفعل بیشک ، ہ کا مرجع قرآن مجید ہے لام تاکید کا۔ اور بیشک یہ قرآن باعث حسرت ہوگا کفار کے لئے۔
Top