Ashraf-ul-Hawashi - Al-Humaza : 2
اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ
الَّذِيْ : جس جَمَعَ : جمع کیا مَالًا : مال وَّعَدَّدَهٗ : اسے گن گن کر رکھا
جس نے مال سمیٹا اور اس کو گن گن کر رکھا5
5 یعنی انتہائی حریص اور بخیل ہے۔ خزانہ پر سانپ بن کر بیٹھتا ہے۔
Top