Ashraf-ul-Hawashi - Al-Humaza : 9
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠   ۧ
فِيْ عَمَدٍ : ستونوں میں مُّمَدَّدَةٍ : لمبے لمبے
لمبے لمبے ستونوں میں بندھے ہوئے ہیں8
8 یا یہ مطلب ہے کہ ” آگ کے شعلے لمبے لمبے ستونوں کی طرح بلند ہوں گے۔
Top