Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 82
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ
فَلَمَّا : پس جب جَآءَ : آیا اَمْرُنَا : ہمارا حکم جَعَلْنَا : ہم نے کردیا عَالِيَهَا : اس کا اوپر (بلند) سَافِلَهَا : اس کا نیچا (پست) وَاَمْطَرْنَا : اور ہم نے برسائے عَلَيْهَا : اس پر حِجَارَةً : پتھر مِّنْ سِجِّيْلٍ : کنکر (سنگریزہ) مَّنْضُوْدٍ : تہہ بہ تہہ
پھر جب ہمارا عذاب آن پہنچا ہم نے اس کے اوپر کا غصہ تلے کر ڈالا اور ہم نے اس پر کھڑنجے کے پتھر تہ10 بر نہ (یا پے در پے) تیرے مالک کے پاس بنے ہوئے (یا نشان کئے ہوئے) برسائے11
10 ۔ یعنی پختہ اینٹوں کے روڑے یا کھنگر۔ 11 ۔ ” نشن لگے ہوئے۔ “ یعنی ان میں سے ہر پتھر پر کوئی علامت بنائی گئی تھی کہ اس سے کس شخص کو ہلاک کرنا ہے۔ (ابن کثیر) ۔
Top