Ashraf-ul-Hawashi - Ibrahim : 14
وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِیْ وَ خَافَ وَعِیْدِ
وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ : اور البتہ ہم تمہیں آباد کریں گے الْاَرْضَ : زمین مِنْۢ بَعْدِهِمْ : ان کے بعد ذٰلِكَ : یہ لِمَنْ : اس کے لیے جو خَافَ : ڈرا مَقَامِيْ : میرے روبرو کھڑا ہونا وَ : اور خَافَ : ڈرا وَعِيْدِ : وعید (اعلانِ عذاب)
اور تم کو ان کے بعد اس ملک میں بسائیں گے جو شخص میرے سامنے قیامت کے دن حساب کے لئے کھڑے ہونے سے مارے اور میرے عذاب کا خوف رکھے اس کو یہی انعام ملے گا
Top