Ashraf-ul-Hawashi - Ibrahim : 2
اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ
اللّٰهِ : اللہ الَّذِيْ : وہ جو کہ لَهٗ : اسی کے لیے مَا : جو کچھ فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں وَمَا : اور جو کچھ فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَ : اور وَيْلٌ : خرابی لِّلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے مِنْ : سے عَذَابٍ : عذاب شَدِيْدِ : شخت
سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں (اسی کی ملک ہے اسی کی مخلوق ہے) اور کافروں کی ایک سخت عذاب سے خرابی ہونے والی ہے2
2 ۔ یعنی قیامت کے روز جہنم کے عذاب سے ان کی شامت آنے والی ہے۔
Top