Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 95
اِنَّا كَفَیْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِیْنَۙ
اِنَّا : بیشک ہم كَفَيْنٰكَ : کافی ہیں تمہارے لیے الْمُسْتَهْزِءِيْنَ : مذاق اڑانے والے
ہم نے تیری طرف ٹھٹھامارنے والوں کا کام تمام کردیا (ف 9)
9 ہم ان سے نبٹ لیں گے آپ بےخوف و خطر دعوت تبلیغ کا فریضہ انجام دیتے رہے مفسرین کا بیان ہے کہ مراد کفار کے پانچ سردار ہیں (ولید بن مغیرہ) عاص بن وائل اسود بن مطلب، سود بن عبدالغیوث اور حارث بن طلہ طلہ) اللہ تعالیٰ نے ان سب کا ایک ہی دن میں کام تمام کرڈ الا۔ (فتح القدیر)
Top