Ashraf-ul-Hawashi - Al-Israa : 43
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے وَتَعٰلٰى : اور برتر عَمَّا : اس سے جو يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں عُلُوًّا : برتر كَبِيْرًا : بہت بڑا (بےنہایت
وہ ان کی (نالائق) باتوں سے پاک اور بہت برتر ہے5
5 اس کے مقابلے میں کسی کی کوئی مجال نہیں۔ وہی اس کائنات کا بلاشرکت غیرے خود مختار مالک و حاکم ہے۔
Top