Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anbiyaa : 102
لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ
لَا يَسْمَعُوْنَ : وہ نہ سنیں گے حَسِيْسَهَا : اس کی آہٹ وَهُمْ : اور وہ فِيْ : میں مَا اشْتَهَتْ : جو چاہیں گے اَنْفُسُهُمْ : ان کے دل خٰلِدُوْنَ : وہ ہمیشہ رہیں گے
اور دونوں کی بھنک بھی سنیں گے ہمیشہ جو جی چاہے اس میں بسر کریں (ہر ایک خواہش پوری ہوگی،
9 ۔ ” اس میں جانا تو کجا “ یعنی جنت میں داخل ہونے کے بعد۔ کذاقال ابن عباس ؓ ۔ (قرطبی)
Top