Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anbiyaa : 20
یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ
يُسَبِّحُوْنَ : وہ تسبیح کرتے ہیں الَّيْلَ : رات وَالنَّهَارَ : اور دن لَايَفْتُرُوْنَ : وہ سستی نہیں کرتے
رات اور دن تسبیح کرتے ہیں اور سست نہیں ہوتے11
11 کعب احبار ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں کہ فرشتوں کے لئے تسبیح ایسی ہی ہے جیسے ہمارے لئے سانس یعنی جس طرح ہرحال میں انسان سانس لیتا ہے اسی طرح فرشتے بھی ہرحال میں اللہ کی تسبیح و تہلیل کرتے ہی۔ یہی قول زجاج سے منقول ہے۔ (شوکانی، کبیر)
Top