Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anbiyaa : 76
وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ
وَنُوْحًا : اور نوح اِذْ نَادٰي : جب پکارا مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے فَاسْتَجَبْنَا : تو ہم نے قبول کرلی لَهٗ : اس کی فَنَجَّيْنٰهُ : پھر ہم نے اسے نجات دی وَاَهْلَهٗ : اور اس کے لوگ مِنَ : سے الْكَرْبِ : بےچینی الْعَظِيْمِ : بڑی
اور اے پیغمبر) نوح (کا قصہ یاد کر جب اس نے اس فۃ سے پہلے خدا کو پکارا اور اپنی قوم پر بدو کی پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اس کو اور اس کے ساتھ والوں2(ایمانداروں کو بڑی سختی سے (بڑی عصبیت سے) نجات دی
1 ۔ حضرت نوح ( علیہ السلام) کا ذکر سورة نوح رکوع 2 میں تفصیل سے مذکور ہے۔ سورة قمر میں ہے : ” انی مغلوب فالتصر “ کہ (اے میرے رب) میں مغلوب ہوں، تو ہی ان سے بدلہ لے۔ (آیت :1) 2 ۔ بڑی مصیبت سے مراد کا فردل کی ایذارسانی ہے یا طوفان کی تباہ کاری۔
Top