Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 118
فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَ بَیْنَهُمْ فَتْحًا وَّ نَجِّنِیْ وَ مَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
فَافْتَحْ : پس فیصلہ کردے بَيْنِيْ : میرے درمیان وَبَيْنَهُمْ : اور ان کے درمیان فَتْحًا : ایک کھلا فیصلہ وَّنَجِّنِيْ : اور نجات دے مجھے وَمَنْ : اور جو مَّعِيَ : میرے ساتھی مِنَ : سے الْمُؤْمِنِيْنَ : ایمان والے
تو میرا ان کا اچھی طرح فیصلہ کر دے یعنی ان پر اپنا عذاب اتار اور مجھ کو اور میرے ساتھ والے ایمانداروں کو9 کو بچا لے
9 ۔ یا ” ان قریش میں سے اکثر لوگ ماننے والے آئیں “۔ (شوکانی)
Top