Ashraf-ul-Hawashi - Aal-i-Imraan : 88
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ
خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے فِيْهَا : اس میں لَا يُخَفَّفُ : نہ ہلکا کیا جائے گا عَنْھُمُ : ان سے الْعَذَابُ : عذاب وَلَا : اور نہ ھُمْ : انہیں يُنْظَرُوْنَ : مہلت دی جائے گی
وہ ہمیشہ اس میں یعنی اس پھٹکار میں یا دوزخ میں کیونکہ پھٹکار والو کا ٹھکانا وہی ہے رہے گے نہ ان کا عذاب ہلکا ہوگا ان کو مہلت ملے گی
Top