Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ahzaab : 46
وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا
وَّدَاعِيًا : اور بلانے والا اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف بِاِذْنِهٖ : اس کے حکم سے وَسِرَاجًا : اور چراغ مُّنِيْرًا : روشن
اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانیوالا اور روشن کرنیوالا چراغ7
7 جس سے کفر و ضلالت کی تاریکیوں میں واضح ہدایت ملتی ہے ” نور “ سے مراد وہ روشنی جو شریعت اسلامیہ سے حاصل ہوتی ہے۔ ( قرطبی) ۔
Top