Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 50
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
قَدْ قَالَهَا : یقینا یہ کہا تھا الَّذِيْنَ : جو لوگ مِنْ : سے قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے فَمَآ اَغْنٰى : تو وہ نہ دور کیا عَنْهُمْ : ان سے مَّا : جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کرتے تھے
ان سے پہلے جو لوگ گزر چکے ہیں6 پر انہوں نے بای ایسی ہی باتیں کیں آخر تباہ ہوگئے اور جو انہوں نے کمایا تھا وہ ان کے کچھ کام نہ آیا7
6 جیسے سورة قصص ( آیت 78) میں انہی الفاظ کے ساتھ قارون کا قول گزر چکا ہے۔7 مثال کے طور پر قارون ہی کا انجام دیکھ لیا جائے۔
Top