Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 66
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ
بَلِ : بلکہ اللّٰهَ : اللہ فَاعْبُدْ : پس عبادت کرو وَكُنْ : اور ہو مِّنَ : سے الشّٰكِرِيْنَ : شکر گزاروں
کافروں کا کہنا ہرگز نہ مان) بلکہ اللہ ہی کو پوجتا اور اسی کا شکر کرتا رہ2
2 کہ اس نے آپ ﷺ کو توحید کی توفیق دی اور شرک سے بچایا۔
Top