Ashraf-ul-Hawashi - An-Nisaa : 120
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا
يَعِدُھُمْ : وہ ان کو وعدہ دیتا ہے وَيُمَنِّيْهِمْ : اور انہیں امید دلاتا ہے وَمَا يَعِدُھُمُ : اور انہیں وعدے نہیں دیتا الشَّيْطٰنُ : شیطان اِلَّا : مگر غُرُوْرًا : صرف فریب
شیطان نے جیسے کہا تھا اسی طرح لوگوں کو وعدے دیتا ہے اور پورے نہیں کرتا امیدیں دلات ہے اور شیطان جو کچھ ان سے وعدہ کرتا ہے وہ دغا ہی دغا ہے11
1 یعنی شیطان کی مذکورہ بالا تمنائیں اور دعوے سب غرور (خدیعہ) میں بظاہر خوشنما نظر آتے ہیں اندر سے مہلک ہیں۔
Top